ذخیرہء ادائیگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رقم جو ریاست یا کارپوریش کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم جو ریاست یا کارپوریش کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو۔